It was narrated from Malik bin Numair Al-Khuza’i that his father said:
“I saw the Prophet (ﷺ) putting his right hand on his right thigh during prayer, and pointing with his finger.”
نمیر خزاعی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اپنے دائیں ہاتھ کو دائیں ران پر نماز میں رکھے ہوئے تھے، اور اپنی انگلی سے اشارہ کر رہے تھے ۱؎۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
(آنے والی حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے)
Takhreej
سنن ابی داود/الصلاة ۱۸۶ (۹۹۱)، سنن النسائی/السہو۳۶ (۱۲۷۲)، (تحفة الأشراف: ۱۱۷۱۰)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۴۷۱)
Wazahat
اس حدیث سے اور اس باب میں وارد دوسری احادیث سے یہی بات ثابت ہوتی ہے کہ شروع ہی سے آپ ﷺ اسی طرح انگلی کے اشارہ کی شکل پر بیٹھتے تھے، نہ یہ کہ جب «أشهد أن لا إله» کہتے تھے تو اٹھال یتے، اور «إلا الله» کہتے تو گرا دیتے، جو لوگ ایسا کہتے ہیں ان کے پاس کوئی صحیح دلیل نہیں۔