It was narrated from Qabisah bin Hulb that his father said:
“The Prophet (ﷺ) led us (in prayer), and he used to depart from both sides. (i.e. from either side).”
ہلب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہماری امامت فرماتے تو اپنے دائیں اور بائیں دونوں طرف سے مڑتے تھے ۱؎۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
سنن ابی داود/الصلاة ۲۰۴ (۱۰۴۱)، سنن الترمذی/الصلاة ۱۱۰ (۳۰۱)، (تحفة الأشراف: ۱۱۷۳۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۲۲۶، ۲۲۷)
Wazahat
مطلب یہ ہے کہ نماز سے فارغ ہو کر جدھر جی چاہے ادھر مقتدیوں کی طرف مڑ جائے، یہ ضروری نہیں کہ دائیں طرف ہی مڑے، اگرچہ دائیں طرف مڑنا بہتر ہے، لیکن واجب نہیں ہے کہ ہمیشہ ایسا ہی کرے۔