Blog
Books
Search Hadith

سجدۂ تلاوت کا بیان

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَجَدْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي: (إِذا السَّمَاء انشقت) و (اقْرَأ باسم رَبك) رَوَاهُ مُسلم

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم نے سورۂ انشقاق اور سورۂ علق کی تلاوت پر نبی ﷺ کے ساتھ سجدہ کیا ۔ رواہ مسلم ۔
Haidth Number: 1024
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

رواہ مسلم (۱۰۸ / ۵۷۸) ۔ 1301

Wazahat

Not Available