Blog
Books
Search Hadith

نماز کے لیے ممنوعہ اوقات کا بیان

وَعَن جُبَير بن مطعم أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَا بَنِي عَبْدَ مَنَافٍ لَا تَمْنَعُوا أَحَدًا طَافَ بِهَذَا الْبَيْتِ وَصَلَّى آيَةً سَاعَةَ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

جبیر بن معطم ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ بنو عبد مناف ! دن یا رات کے کسی بھی وقت بیت اللہ کا طواف کرنے اور اس میں نماز پڑھنے سے کسی کو منع نہ کرنا ۔‘‘ صحیح ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی ۔
Haidth Number: 1045
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی (۸۶۸ وقال : حسن صحیح) و ابوداؤد (۱۸۹۴) و النسائی (۱ / ۲۸۴ ح ۵۸۶) [و ابن ماجہ (۱۲۵۴) و صححہ الحاکم علی شرط الشیخین (۱ / ۴۴۸) و وافقہ الذھبی] ۔

Wazahat

Not Available