Blog
Books
Search Hadith

نماز کے لیے ممنوعہ اوقات کا بیان

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الصَّلَاةِ نِصْفَ النَّهَارِ حَتَّى تَزُولَ الشَّمْسُ إِلَّا يَوْمَ الْجُمُعَةِ. رَوَاهُ الشَّافِعِي

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے جمعہ کے سوا نصف النہار کے وقت نماز پڑھنے سے منع فرمایا حتیٰ کہ سورج ڈھل جائے ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 1046
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ الشافعی فی الام (۱ / ۱۹۷) و مسندہ (ص ۶۳ ح ۲۶۹) * ابراھیم الاسلمی متروک متھم ، و اسحاق بن عبد اللہ بن ابی فروۃ مثلہ ۔

Wazahat

Not Available