ابوخلیل ؒ ، ابوقتادہ سے روایت کرتے ہیں ، نبی ﷺ جمعہ کے دن کے سوا نصف النہار کے وقت نماز پڑھنا نا پسند فرمایا کرتے تھے حتیٰ کہ سورج ڈھل جاتا ، اور فرمایا : جمعہ کے دن کے سوا جہنم کو بھڑکایا جاتا ہے ۔ ابوداؤد اور انہوں نے فرمایا : ابوخلیل کی ابوقتادہ ؓ سے ملاقات ثابت نہیں ۔ ضعیف ۔