ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قدریہ اس امت کے مجوسی ہیں ، پس اگر وہ بیمار ہو جائیں تو ان کی عیادت نہ کرو اور اگر وہ فوت ہو جائیں تو ان کے جنازے میں نہ جاؤ ۔‘‘ سندہ ضعیف والحدیث صحیح ، رواہ احمد (۲/ ۸۶ ح ۵۵۸۴ ، ۲/ ۱۲۵ ح ۶۰۷۷) و ابوداؤد (۴۶۹۱) و الطبرانی (۵/ ۱۱۴ ح ۴۲۱۷) ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Doubtful
ضعیف
Status Reference
(ضَعِيفٌ)
Takhreej
سندہ ضعیف و الحدیث صحیح ، رواہ احمد (۲ / ۸۶ ح ۵۵۸۴ ، ۲ / ۱۲۵ ح ۶۰۷۷) و ابوداؤد (۴۶۹۱ و اللفظ لہ) * ابو حازم سلمۃ بن دینار لم یسمع من ابن عمر رضی اللہ عنہ فالسند منقطع ولہ شاھد صحیح عند الطبرانی فی الاوسط (۵ / ۱۱۴ ح ۴۲۱۷) ۔