Blog
Books
Search Hadith

با جماعت نماز اور اس کی فضیلت کا بیان

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُؤَخِّرُوا الصَّلَاةَ لِطَعَامٍ وَلَا لغيره» . رَوَاهُ فِي شرح السّنة

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کھانے اور کسی اور کام کی خاطر نماز کو مؤخر نہ کرو ۔‘‘ ضعیف ۔
Haidth Number: 1071
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۳ / ۳۵۷ تحت ح ۸۰۰) بغیر ھذا اللفظ [و ابوداؤد (۳۷۵۸ و اللفظ لہ] * محمد بن میمون الزعفرانی ضعیف : ضعفہ الجمھور ۔

Wazahat

Not Available