Blog
Books
Search Hadith

با جماعت نماز اور اس کی فضیلت کا بیان

وَعَنْهُ قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا كُنْتُمْ فِي الْمَسْجِدِ فَنُودِيَ بِالصَّلَاةِ فَلَا يَخْرُجْ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُصَلِّيَ. رَوَاهُ أَحْمد

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم فرمایا :’’ جب تم مسجد میں ہو اور اذان ہو جائے تو پھر تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے بغیر وہاں سے باہر نہ جائے ۔‘‘ ضعیف ۔
Haidth Number: 1074
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ احمد (۲ / ۵۳۷ ح ۱۰۹۴۶) * المسعودی اختلط و شریک القاضی مدلس و عنعن ۔

Wazahat

Not Available