عثمان بن عفان ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص اذان کے وقت مسجد میں موجود ہو اور پھر وہ بلا ضرورت مسجد سے نکل جائے اور اس کا واپس آنے کا بھی کوئی ارادہ نہ ہو تو ایسا شخص منافق ہے ۔‘‘ ضعیف ۔
ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (۷۳۴) و سندہ ضعیف جدًا و لبعض الحدیث شواھد عند الطبرانی فی الاوسط (۳۸۵۴) و البیھقی (۳ / ۵۶) و غیرھما ۔ * فیہ اسحاق بن ابی فروۃ متروک و عبد الجبار بن عمر ضعیف ۔