عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قدریوں کو اپنی مجلسوں میں بٹھاؤ نہ انہیں سلام کرنے میں پہل کرو (اور نہ ان سے فیصلے کراؤ اور نہ ہی ان سے مناظرہ کرو)‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۴۷۱۰ ، ۴۷۲۰) و ابن حبان (۱۸۲۵) و الحاکم (۱/ ۸۵) ۔
اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۴۷۱۰ ، ۴۷۲۰) [و صححہ ابن حبان : الموارد ۱۸۲۵] * حکیم بن شریک مجھول الحال وثقہ ابن حبان وحدہ و سکت الحاکم علی حدیثہ (۱ / ۸۵) ولم یصححہ ۔