Blog
Books
Search Hadith

(نماز میں) کھڑے ہونے کی جگہ کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ رِضَى اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حُجْرَتِهِ وَالنَّاسُ يَأْتَمُّونَ بِهِ مِنْ وَرَاءِ الْحُجْرَةِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے حجرہ میں نماز پڑھی جبکہ لوگ حجرے کے باہر سے آپ کی اقتدا کر رہے تھے ۔ صحیح ، رواہ ابوداؤد ۔
Haidth Number: 1114
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ ابوداؤد (۱۱۲۶) [و البیھقی (۳ / ۱۱۰) و رواہ البخاری (۷۲۹) و مسلم (۷۶۱) بہ مطولاً] ۔

Wazahat

Not Available