Blog
Books
Search Hadith

امامت کا بیان

وَعَن سَلامَة بنت الْحر قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ يَتَدَافَعَ أَهْلُ الْمَسْجِدِ لَا يَجِدُونَ إِمَامًا يُصَلِّي بِهِمْ» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه

سلامہ بنت حر ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قیامت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ مسجد والے نماز پڑھانے سے جان چھڑائیں گے وہ نماز پڑھانے کے لیے کوئی امام نہیں پائیں گے ۔‘‘ ضعیف ۔
Haidth Number: 1124
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۵۸۱) و ابن ماجہ (۹۸۲) * ام غراب و عقیلۃ لا یغرف یعرف حالھما ۔

Wazahat

Not Available