ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بے شک اللہ عزوجل ہر بندے کی تخلیق سے متعلق اس کی پانچ چیزوں ، اس کی عمر ، اس کے عمل ، اس کے مرنے اور دفن ہونے کی جگہ ، اس کے نقوش اور اس کے رزق سے فارغ ہو چکا ۔‘‘ صحیح ، رواہ احمد (۵/ ۱۹۷ ح ۲۲۰۶۶ ، ۲۲۰۶۵) و ابن ابی عاصم فی السنہ (۳۰۳) و ابن حبان (۱۸۱۱) ۔
صحیح ، رواہ احمد (۵ / ۱۹۷ ح ۲۲۰۶۶ و ۲۲۰۶۵) [و ابن ابی عاصم فی السنۃ : ۳۰۳ و صححہ ابن حبان ، الموارد : ۱۸۱۱] * فرج بن فضالۃ : تابعہ مروان بن محمد و للحدیث طرق ۔