Blog
Books
Search Hadith

امام کی ذمہ داری کا بیان

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا بِالتَّخْفِيفِ وَيَؤُمُّنَا ب (الصافات) رَوَاهُ النَّسَائِيّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ ہمیں ہلکی نماز پڑھانے کا حکم دیا کرتے تھے ، جبکہ آپ سورۃ الصافات سے ہماری امامت کرایا کرتے تھے ۔ اسنادہ حسن ، رواہ النسائی ۔
Haidth Number: 1135
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ النسائی (۲ / ۹۵ ح ۸۲۷) [و صححہ ابن خزیمۃ (۱۶۰۶) و ابن حبان (الموارد : ۴۷۰ ، ولاحسان : ۱۸۱۴)] ۔

Wazahat

Not Available