Blog
Books
Search Hadith

مقتدی کے لیے امام کی متابعت اور مسبوق کے حکم کا بیان

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ فَقَالَ: أَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي إِمَامُكُمْ فَلَا تَسْبِقُونِي بِالرُّكُوعِ وَلَا بِالسُّجُودِ وَلَا بِالْقِيَامِ وَلَا بِالِانْصِرَافِ: فَإِنِّي أَرَاكُمْ أَمَامِي وَمن خَلْفي . رَوَاهُ مُسلم

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک روز رسول اللہ ﷺ نے ہمیں نماز پڑھائی ، جب آپ نماز پڑھ چکے تو آپ ﷺ نے اپنا چہرہ مبارک ہماری طرف کرتے ہوئے فرمایا :’’ لوگو ! میں تمہارا امام ہوں ، تم رکوع و سجود ، قیام اور نماز سے فارغ ہونے میں مجھ سے سبقت نہ کیا کرو ، کیونکہ میں اپنے آگے اور پیچھے سے تمہیں دیکھتا ہوں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Haidth Number: 1137
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

رواہ مسلم (۱۱۲ / ۴۲۶) ۔ 961

Wazahat

Not Available