Blog
Books
Search Hadith

مقتدی کے لیے امام کی متابعت اور مسبوق کے حکم کا بیان

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا جِئْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ وَنَحْنُ سُجُودٌ فَاسْجُدُوا وَلَا تَعُدُّوهُ شَيْئًا وَمَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً فقد أدْرك الصَّلَاة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم نماز کے لیے آؤ اور ہم سجدہ کی حالت میں ہوں تو تم بھی سجدہ کرو ، اور اسے کچھ بھی شمار نہ کرو ، جس نے ایک رکعت پا لی اس نے نماز پا لی ۔‘‘ ضعیف ۔
Haidth Number: 1143
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۸۹۳) * فیہ یحیی بن ابی سلیمان : ضعفہ البخاری و الجمھور ولہ شاھد ضعیف فی السلسلۃ الصحیحۃ للبانی (۱۱۸۸) ۔

Wazahat

Not Available