Blog
Books
Search Hadith

مقتدی کے لیے امام کی متابعت اور مسبوق کے حکم کا بیان

وَعنهُ قَالَ: الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ وَيَخْفِضُهُ قَبْلَ الْإِمَامِ فَإِنَّمَا ناصيته بيد الشَّيْطَان . رَوَاهُ مَالك

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جو شخص امام سے پہلے سر اٹھا لیتا ہے اور اس سے پہلے جھکا دیتا ہے تو اس کی پیشانی شیطان کے ہاتھ میں ہے ۔‘‘ ضعیف ۔
Haidth Number: 1149
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ مالک (۱ / ۹۲ ح ۲۰۵) [ و انظر مسند الحمیدی بتحقیقی (۹۹۵)] * ملیح بن عبداللہ السعودی مجھول الحال و ثقہ ابن حبان وحدہ ۔

Wazahat

Not Available