Blog
Books
Search Hadith

دو مرتبہ نماز پڑھنے والے آدمی کا بیان

وَعَنْهُ قَالَ: كَانَ مُعَاذٌ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِشَاءَ ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَى قَوْمِهِ فَيُصَلِّي بِهِمُ الْعِشَاءَ وَهِيَ لَهُ نَافِلَة. أخرجه الشَّافِعِي فِي مُسْنده والطَّحَاوِي وَالدَّارَقُطْنِيّ وَالْبَيْهَقِيّ

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، معاذ نبی ﷺ کے ساتھ نماز عشاء ادا کرتے پھر اپنی قوم کے پاس جاتے اور انہیں نماز عشاء پڑھاتے ، اور یہ (بعد والی نماز) ان کے لیے نفل ہوتی تھی ۔ صحیح ، رواہ الدارقطنی ۔
Haidth Number: 1151
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ الدارقطنی (۱ / ۲۷۴) ح ۱۰۶۲ ، ۱۰۶۳) و البیھقی (۳ / ۸۶) و الشافعی فی مسندہ (ص ۵۷ ح ۲۳۷) ۔

Wazahat

Not Available