Blog
Books
Search Hadith

سنتوں اور ان کی فضیلت کا بیان

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ حَتَّى يَنْصَرِفَ فَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ فِي بَيته

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ جمعہ کے بعد گھر تشریف لے جا کر صرف دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 1161
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۹۳۷) و مسلم (۴۰۷ / ۷۲۹) ۔ 2040

Wazahat

Not Available