Blog
Books
Search Hadith

سنتوں اور ان کی فضیلت کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى شَيْءٍ مِنَ النَّوَافِلِ أَشَدَّ تَعَاهُدًا مِنْهُ على رَكْعَتي الْفجْر

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی ﷺ نوافل میں سے فجر کی دو رکعتوں کا بہت خیال رکھتے تھے ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 1163
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۱۱۶۹) و مسلم (۹۴ / ۷۲۴) ۔ 1686

Wazahat

Not Available