Blog
Books
Search Hadith

سنتوں اور ان کی فضیلت کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَلَّى بَعْدَ الْمَغْرِبِ عِشْرِينَ رَكْعَةً بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص مغرب کے بعد بیس رکعتیں پڑھتا ہے تو اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیتا ہے ۔ اسنادہ موضوع ۔
Haidth Number: 1174
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(مَوْضُوع)

Takhreej

اسنادہ موضوع ، رواہ الترمذی (۴۳۵) معلقًا و اشار الی ضعفۃ ۔ [و ابن ماجہ (۱۳۷۳) * فیہ یعقوب بن الولید : و کان من الکذابین الکبار ۔

Wazahat

Not Available