Blog
Books
Search Hadith

نماز تہجد کا بیان

وَعَنْهَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ اضْطَجَعَ عَلَى شقَّه الْأَيْمن

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب نبی ﷺ فجر کی دو رکعتیں پڑھ لیتے تو آپ اپنے دائیں پہلو پر لیٹ جاتے تھے ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 1190
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۶۲۶ ، ۱۱۶۰) [مسلم : ۱۲۲ / ۷۳۶] ۔

Wazahat

Not Available