Blog
Books
Search Hadith

نماز تہجد کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: لَمَّا بَدَّنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَثَقُلَ كَانَ أَكْثَرُ صَلَاتِهِ جَالِسًا

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب رسول اللہ ﷺ عمر رسیدہ اور بوجھل ہو گئے تو آپ زیادہ تر بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 1198
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۱۱۱۸) و مسلم (۱۱۷ / ۷۳۲) ۔ 1711

Wazahat

Not Available