Blog
Books
Search Hadith

نماز تہجد کا بیان

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَتْ قِرَاءَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَدْرِ مَا يَسْمَعُهُ مَنْ فِي الْحُجْرَةِ وَهُوَ فِي الْبَيْتِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ اس قدر بلند آواز سے قراءت کرتے تھے کہ آپ گھر کے اندر قراءت کرتے تو صحن میں موجود شخص آپ ﷺ کی قراءت سن سکتا تھا ۔ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔
Haidth Number: 1203
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(حسن)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (۱۳۲۷) [و الترمذی فی الشمائل : ۳۲۱] ۔

Wazahat

Not Available