Blog
Books
Search Hadith

نماز تہجد کا بیان

وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى أَصْبَحَ بِآيَةٍ وَالْآيَةُ: (إِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ وَإِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَإنَّك أَنْت الْعَزِيز الْحَكِيم) رَوَاهُ النَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه

ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے ایک ہی آیت تلاوت کرتے ہوئےصبح کر دی ۔ اور وہ آیت یہ تھی :’’ اگر تو انہیں عذاب دے تو وہ تیرے بندے ہیں ، اور اگر تو انہیں بخش دے تو تو غالب حکمت والا ہے ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ النسائی و ابن ماجہ ۔
Haidth Number: 1205
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ النسائی (۲ / ۱۷۷ ح ۱۰۱۱) و ابن ماجہ (۱۳۵۰) [و صححہ الحاکم ۱ / ۲۴۱ و وافقہ الذھبی] ۔

Wazahat

Not Available