Blog
Books
Search Hadith

قنوت کا بیان

وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَنَتَ شَهْرًا ثُمَّ تَرَكَهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک ماہ تک دعائے قنوت فرمائی ، پھر اسے ترک کر دیا ۔ صحیح ، رواہ ابوداؤد و النسائی ۔
Haidth Number: 1291
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ ابوداؤد (۱۴۴۵) و النسائی (۲ / ۲۰۴ ح ۱۰۸۰) [و مسلم : ۳۰۰ / ۶۷۷ مختصرًا] ۔

Wazahat

Not Available