Blog
Books
Search Hadith

قنوت کا بیان

وَسُئِلَ أَن بْنُ مَالِكٍ عَنِ الْقُنُوتِ. فَقَالَ: قَنَتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدُ الرُّكُوعِ وَفِي رِوَايَةٍ: قَبْلَ الرُّكُوعِ وَبَعْدَهُ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ

انس بن مالک ؓ سے قنوت کے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ نے رکوع کے بعد قنوت کیا ، اور ایک روایت میں ہے : رکوع سے پہلے بھی اور بعد بھی ۔ حسن ، رواہ ابن ماجہ ۔
Haidth Number: 1294
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ ابن ماجہ (۱۱۸۳) بلفظ مختلف [و اصلہ عند البخاری (۱۰۰۱) و مسلم (۶۷۷)] ۔

Wazahat

Not Available