Blog
Books
Search Hadith

ماہ رمضان کے قیام کا بیان

وَعَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَلَاةُ الْمَرْءِ فِي بَيْتِهِ أَفْضَلُ مِنْ صَلَاتِهِ فِي مَسْجِدِي هَذَا إِلَّا الْمَكْتُوبَة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ

زید بن ثابت ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ فرض نماز کے علاوہ آدمی کا اپنے گھر میں نماز پڑھنا میری اس مسجد میں نماز پڑھنے سے افضل ہے ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔
Haidth Number: 1300
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ ابوداؤد (۱۰۴۴) و الترمذی (۴۵۰ وقال : حسن) [و البخاری (۷۳۱) و مسلم (۷۸۱)] ۔

Wazahat

Not Available