Blog
Books
Search Hadith

نماز چاشت کا بیان

وَرَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ همار الْغَطَفَانِي وَأحمد عَنْهُم

امام ترمذی نے اسے روایت کیا ہے جبکہ امام ابوداؤد اور امام دارمی نے نعیم بن ہماز غطفانی سے روایت کیا ہے اور امام احمد نے ان (تینوں صحابہ کرام) سے روایت کیا ہے ۔ صحیح ۔
Haidth Number: 1314
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ ابوداؤد (۱۲۸۹) و الدارمی (۱ / ۳۳۸ ح ۱۴۵۹) و احمد (۵ / ۲۸۶) [و صححہ ابن حبان (۶۳۴)] ۔

Wazahat

Not Available