Blog
Books
Search Hadith

نماز چاشت کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا كَانَتْ تُصَلِّي الضُّحَى ثَمَانِي رَكَعَاتٍ ثُمَّ تَقُولُ: «لَوْ نُشِرَ لِي أَبَوَايَ مَا تركتهَا» . رَوَاهُ مَالك

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ وہ چاشت کی آٹھ رکعتیں پڑھا کرتی تھیں ، پھر وہ فرماتی ہیں ، اگر میرے والدین بھی زندہ کر دیے جائیں تو میں (ان کی خاطر) اس (نماز چاشت) کو ترک نہیں کروں گی ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 1319
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ مالک (۱ / ۱۵۳ ح ۳۵۸) * اشار علی بن الحسین بن الجنید بان زید بن اسلم لم یسمع من عائشۃ (انظر المراسیل لابن ابی حاتم ص (۶۴) ۔

Wazahat

Not Available