Blog
Books
Search Hadith

نماز چاشت کا بیان

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى حَتَّى نَقُولَ: لَا يَدَعُهَا وَيَدَعُهَا حَتَّى نَقُولَ: لَا يُصليهَا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نماز چاشت پڑھا کرتے تھے ، حتیٰ کہ ہم کہتے : اب آپ اسے نہیں چھوڑیں گے ، اور (کبھی) اسے چھوڑ دیتے تو ہم کہتے : اب آپ اسے نہیں پڑھیں گے ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 1320
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۴۷۷ وقال : حسن غریب) * فیہ عطیۃ العوفی ضعیف مدلس ۔

Wazahat

Not Available