Blog
Books
Search Hadith

نماز سفر کا بیان

بَاب صَلَاة السّفر

عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا وَصَلَّى الْعَصْر بِذِي الحليفة رَكْعَتَيْنِ

انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مدینہ میں ظہر چار رکعت (پوری نماز) ادا کی اور ذوالحلیفہ میں عصر دو رکعت (قصر نماز) ادا کی ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 1333
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفق عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۱۰۸۹) و مسلم (۱۰ / ۶۹۰) ۔ 1581

Wazahat

Not Available