Blog
Books
Search Hadith

نماز سفر کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ ذَلِكَ قَدْ فَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَصَرَ الصَّلَاةَ وَأَتَمَّ. رَوَاهُ فِي شرح السّنة

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے (دوران سفر) ہر طرح کی نماز پڑھی ۔ آپ نے قصر بھی پڑھی اور پوری بھی ۔ صحیح ، رواہ فی شرح السنہ ۔
Haidth Number: 1341
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

صحیح ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۴ / ۱۶۶ ح ۱۰۲۳) [و الدارقطنی (۲ / ۱۸۹ ح ۲۲۷۴ وقال :’’ طلحۃ ضعیف ‘‘) و البیھقی (۳ / ۱۴۲)] * طلحۃ بن عمرو متروک و للحدیث شواھد صحیحۃ عند النسائی (۳ / ۱۲۲ ح ۱۴۵۷) و الدارقطنی (۲ / ۱۸۹ ح ۲۲۷۵) و من ضعف الحدیث فلا حجۃ عندہ ، قلت : شعید بن محمد بن ثواب ثقہ روی عنہ جماعۃ و وثقہ ابن حبان و الدارقطنی و لم یضعفہ احد ۔

Wazahat

Not Available