Blog
Books
Search Hadith

نماز سفر کا بیان

وَعَن مَالك بَلَغَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ كَانَ يَقْصُرُ فِي الصَّلَاة فِي مثل مَا يكون بَين مَكَّة والطائف وَفِي مثل مَا يكون بَيْنَ مَكَّةَ وَعُسْفَانَ وَفَى مِثْلِ مَا بَيْنَ مَكَّةَ وَجُدَّةَ قَالَ مَالِكٌ: وَذَلِكَ أَرْبَعَةُ بُرُدٍ. رَوَاهُ فِي الْمُوَطَّأ

امام مالک ؒ بیان کرتے ہیں مجھے یہ حدیث پہنچی ہے کہ ابن عباس ؓ مکہ اور طائف ، مکہ اور عسفان اور مکہ اور جدہ کے درمیان مسافت جتنے فاصلے پر قصر پڑھا کرتے تھے ۔ اور امام مالک نے فرمایا : اور یہ چار بُرد مسافت ہے ۔ صحیح ، رواہ مالک ۔
Haidth Number: 1351
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

صحیح ، رواہ مالک (۱ / ۱۴۸ ح ۳۴۱) * السند منقطع ولہ شواھد عند ابن ابی شیبۃ (۲ / ۴۴۳ ، ۴۴۶ ح ۸۱۱۹ ، ۸۱۳۳ ، ۸۱۳۵ ، ۸۱۲۸ ، ۸۱۴۰ ، ۸۱۴۲ ، ۸۱۴۷) و عبدالرزاق (۴۲۹۶) و غیرھما ۔

Wazahat

Not Available