Blog
Books
Search Hadith

نماز سفر کا بیان

وَعَن الْبَراء قَالَ: صَحِبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَمَانِيَةَ عَشَرَ سَفَرًا فَمَا رَأَيْتُهُ تَرَكَ رَكْعَتَيْنِ إِذَا زَاغَتِ الشَّمْسُ قَبْلَ الظُّهْرِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

براء ؓ بیان کرتے ہیں ، میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ اٹھارہ مرتبہ شریک سفر رہا ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو سورج ڈھلنے کے بعد نماز ظہر سے پہلے دو رکعتیں چھوڑتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا ۔ ابوداؤد ، ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا : یہ حدیث غریب ہے ۔ اسنادہ حسن ۔
Haidth Number: 1352
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (۱۲۲۲) و الترمذی (۵۵۰) [و صححہ الحاکم علی شرط الشیخین (۱ / ۳۱۵) و وافقہ الذھبی] ۔

Wazahat

Not Available