Blog
Books
Search Hadith

نماز سفر کا بیان

وَعَنْ نَافِعٍ قَالَ: إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَرَى ابْنَهُ عُبَيْدَ اللَّهِ يَتَنَفَّلُ فِي السَّفَرِ فَلَا يُنْكِرُ عَلَيْهِ. رَوَاهُ مَالِكٌ

نافع ؒ بیان کرتے ہیں ، عبداللہ بن عمر ؓ اپنے بیٹے عبیداللہ کو دوران سفر نفل پڑھتے ہوئے دیکھتے تو آپ اس پر روک ٹوک نہیں کرتے تھے ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 1353
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ مالک ( / ۱۵۰ ح ۳۵۱) * ھزا منقطع ، من البلاغات ۔

Wazahat

Not Available