امام احمد نے سعد بن معاذ ؓ سے روایت کیا ہے کہ ایک انصاری شخص نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا ہمیں جمعہ کے دن کے متعلق بتائیں کہ اس میں کیا خبر ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اس میں پانچ خصوصیات ہیں ،،،،،۔‘‘ اور باقی حدیث آخر تک (اسی طرح) بیان کی ۔ ضعیف ۔