Blog
Books
Search Hadith

نماز خوف کا بیان

عَنْ جَابِرٌ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي بِالنَّاسِ صَلَاةَ الظُّهْرِ فِي الْخَوْف بِبَطن نخل فَصَلَّى بِطَائِفَةٍ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ جَاءَ طَائِفَةٌ أُخْرَى فَصَلَّى بِهِمْ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ. رَوَاهُ فِي «شرح السّنة»

جابر ؓ سے روایت کہ نبی ﷺ نے مقام بطن نخل میں لوگوں کو حالت خوف میں نماز ظہر پڑھائی تو آپ ﷺ نے ایک جماعت کو دو رکعتیں پڑھائیں ، پھر سلام پھیر دیا ، پھر دوسری جماعت آئی تو آپ ﷺ نے انہیں بھی دو رکعتیں پڑھائیں اور پھر سلام پھیر دیا ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 1424
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۴ / ۲۸۴ تحت ح ۱۰۹۴ بدون سند) [و النسائی (۳ / ۱۷۸ ح ۱۵۵۳) و ابن خزیمۃ (۱۳۵۳)] * الحسن البصری مدلس ولم اجد تصریح سماعہ لاصل الھدیث شواھد کثیرۃ جدًا ۔

Wazahat

Not Available