Blog
Books
Search Hadith

نماز عیدین کا بیان

وَعَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ مُرْسَلًا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ كَبَّرُوا فِي الْعِيدَيْنِ وَالِاسْتِسْقَاءِ سَبْعًا وَخَمْسًا وَصَلَّوْا قبل الْخطْبَة وجهروا بِالْقِرَاءَةِ. رَوَاهُ الشَّافِعِي

جعفر بن محمد ؒ مرسل روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ ، ابوبکر ؓ اور عمر ؓ نے نماز عیدین اور نماز استسقاء میں سات اور (دوسری رکعت میں) پانچ تکبیریں کہیں ، انہوں نے خطبہ سے پہلے نماز پڑھی اور بلند آواز سے قراءت کی ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 1442
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف جدا)

Takhreej

اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ الشافعی مسندہ (ص ۷۶ ح ۳۳۶) والام (۱ / ۲۳۶) * فیہ ابراھیم بن محمد الاسلمی : متروک (تقدم : ۵۲۹) ۔

Wazahat

Not Available