ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی ﷺ نماز عید کے لیے تشریف لے جاتے تو آپ ایک راستے سے جاتے اور دوسرے راستے سے واپس آتے ۔ صحیح ، رواہ الترمذی و الدارمی ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
(صَحِيح)
Takhreej
صحیح ، رواہ الترمذی (۵۴۱ وقال : حسن غریب) و الدارمی (۱ / ۳۷۸ ح ۱۶۲۱) [و ابن ماجہ (۱۳۰۱) و علقہ البخاری (۹۸۶) و صححہ ابن حبان (الاحسان : ۲۸۰۴) و ابن خزیمۃ (۱۴۶۸) و الحاکم علی شرط الشیخین (۱ / ۲۹۶) و وافقہ الذھبی و للحدیث شواھد کثیرۃ] ۔