Blog
Books
Search Hadith

نماز عیدین کا بیان

وَعَن أبي الْحُوَيْرِث أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَبَ إِلَى عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ وَهُوَ بِنَجْرَانَ عَجِّلِ الْأَضْحَى وَأَخِّرِ الْفِطْرَ وَذَكِّرِ النَّاسَ. رَوَاهُ الشَّافِعِي

ابوالحویرث ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عمرو بن حزم ؓ کے نام نجران خط لکھا کہ عید الاضحی کی نماز جلدی پڑھو اور عید الفطر کی نماز دیر سے پڑھو اور لوگوں کو وعظ و نصیحت کرو ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 1449
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ الشافعی (فی مسندہ ص ۷۴ ح ۳۲۲ و الام ۱ / ۲۳۲ و مختصر المزنی ص ۳۶۱) * فیہ ابراھیم الاسلمی متروک متھم ۔

Wazahat

Not Available