بنو سلیم قبیلے سے تعلق رکھنے والے مجاشع ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ فرمایا کرتے تھے :’’ جہاں دو دانت والے بکرے کی قربانی کفایت کرتی ہے وہاں ایک سال کے مینڈھے کی قربانی بھی کفایت کرتی ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ ۔
صحیح ، رواہ ابوداؤد (۲۷۹۹) و النسائی (لم اجدہ) و رواہ النسائی (۷ / ۲۱۹ ح ۴۳۸۸ عن رجل من مزینۃ رضی اللہ عنہ بہ) و ابن ماجہ (۳۱۴۰) و صححہ الحاکم ۴ / ۲۲۶] ۔