سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے سورج گرہن کے موقع پر ہمیں نماز پڑھائی تو ہمیں آپ کی آواز سنائی نہیں دیتی تھی ۔ اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ ۔
اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (۵۶۲ وقال : حسن صحیح) و ابوداؤد (۱۱۸۴) و النسائی (۳ / ۱۴۰ ح ۱۴۸۵ مطولاً) و ابن ماجہ (۱۲۶۴) * و صححہ ابن خزیمۃ (۱۲۹۷) و ابن حبان (۵۹۷ ، ۵۹۸) و الحاکم (۱ / ۳۲۹ ، ۳۳۱) و وافقہ الذھبی ۔