Blog
Books
Search Hadith

نماز استسقا کا بیان

وَعَن عبد الله بن زيد أَنَّهُ قَالَ: اسْتَسْقَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ خَمِيصَةٌ لَهُ سَوْدَاءُ فَأَرَادَ أَنْ يَأْخُذَ أَسْفَلَهَا فَيَجْعَلَهُ أَعْلَاهَا فَلَمَّا ثَقُلَتْ قَلَبَهَا عَلَى عَاتِقَيْهِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ

عبداللہ بن زید ؓ سے روایت ہے انہوں نے بیان کیا ، رسول اللہ ﷺ نے بارش کے لیے دعا کی تو آپ پر کالی چادر تھی ، آپ نے اس کے نچلے حصے کو اوپر کرنا چاہا ، لیکن گراں ہونے پر آپ ﷺ نے اسے اپنے کندھوں پر ہی بدل لیا ۔ صحیح ، رواہ احمد و ابوداؤد ۔
Haidth Number: 1503
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ صحیح ، رواہ احمد (۴ / ۴۲ ح ۱۶۵۸۷) و ابوداؤد (۱۱۶۴) [و صححہ الحاکم علی شرط مسلم (۱ / ۳۲۷) و وافقہ الذھبی و صححہ ابن الملقن فی تحفۃ المحتاج (۷۳۴) ۔

Wazahat

Not Available