Blog
Books
Search Hadith

مریض کی عیادت اور مرض کے ثواب کا بیان

بَابُ عِيَادَةِ الْمَرِيضِ وَثَوَابِ الْمَرَضِ

عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَطْعِمُوا الْجَائِعَ وَعُودُوا الْمَرِيض وفكوا العاني» . رَوَاهُ البُخَارِيّ

ابوموسی ٰ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ بھوکے کو کھانا کھلاؤ ، مریض کی عیادت کرو اور قیدی کو رہائی دلاؤ ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
Haidth Number: 1523
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

رواہ البخاری (۵۶۴۹) ۔

Wazahat

Not Available