Blog
Books
Search Hadith

مریض کی عیادت اور مرض کے ثواب کا بیان

وَعَن زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ قَالَ: عَادَنِي النَّبِيُّ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم من وجع كَانَ يُصِيبنِي. رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد

زید بن ارقم ؓ بیان کرتے ہیں ، میری آنکھوں میں تکلیف تھی تو نبی ﷺ نے میری عیادت فرمائی ۔ اسنادہ حسن ، رواہ احمد و ابوداؤد ۔
Haidth Number: 1551
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ احمد (۴ / ۳۷۵ ح ۱۹۵۶۳) و ابوداؤد (۳۱۰۲) [و صححہ الحاکم علی شرط الشیخین (۱ / ۳۴۲) و وافقہ الذھبی] ۔

Wazahat

Not Available