Blog
Books
Search Hadith

مریض کی عیادت اور مرض کے ثواب کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: مَا أَغْبِطُ أَحَدًا بِهَوْنِ مَوْتٍ بَعْدَ الَّذِي رَأَيْتُ مِنْ شِدَّةِ مَوْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ کی موت کی سختی دیکھنے کے بعد کسی کے آسان مرنے پر میں رشک نہیں کیا کرتی ۔ حسن ، رواہ الترمذی و النسائی ۔
Haidth Number: 1563
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

حسن ، رواہ الترمذی (۹۷۹) و النسائی (۴ / ۶ ، ۷ ح ۱۸۳۱) [و للحدیث شواھد] ۔

Wazahat

Not Available