Blog
Books
Search Hadith

مریض کی عیادت اور مرض کے ثواب کا بیان

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ مَاتَ مَرِيضًا مَاتَ شَهِيدًا أَوْ وُقِيَ فِتْنَةَ الْقَبْرِ وَغُدِيَ وَرِيحَ عَلَيْهِ بِرِزْقِهِ مِنَ الْجَنَّةِ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص بیماری کی حالت میں فوت ہوتا ہے تو وہ شہادت کی موت مرتا ہے ، اسے قبر کے فتنے سے بچا لیا جاتا ہے ، صبح و شام اسے جنت سے رزق پہنچا دیا جاتا ہے ۔‘‘ ضعیف ۔
Haidth Number: 1595
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(مَوْضُوع)

Takhreej

اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ ابن ماجہ (۱۶۱۵) و البیھقی فی شعب الایمان (۹۸۹۷) * فیہ ابراھیم بن محمد الاسلمی متروک متھم ۔

Wazahat

Not Available