جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ طاعون سے فرار ہونے والا میدان جہاد سے فرار ہونے والے کی طرح ہے ، اور وہاں صبر کرنے (رک جانے) والے کے لیے شہید کا ثواب ہے ۔‘‘ ضعیف ۔
اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ احمد (۳ / ۳۵۳ ح ۱۴۸۵۳) * فیہ عمرو بن جابر : ضعیف متھم ، و روی احمد (۶ / ۱۴۵ ، ۲۵۵) بسند حسن عن عائشۃ رضی اللہ عنھا عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قال :’’ الفار من الطاعون کالفار من الزحف ۔‘‘